Top Ad unit 728 × 90

Breaking News

recentposts

نیلم منیراپنے چاہنے والوںکوسرپرائز دینے کے لیے تیار،ایساکام کرنے جارہی ہیں کہ جان کرآپ بھی بے چین ہوجائیں گے






لاہور (ویب ڈیسک )معروف اداکارہ نیلم منیر اور اداکار نسیم وکی فلم میں آئٹم سونگ کرتے نظر آئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کامیڈین اداکار نسیم وکی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ ایک فلم میں آئٹم سونگ کررہے ہیں جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ فضاءعلی اور سمیع خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
نیلم منیراپنے چاہنے والوںکوسرپرائز دینے کے لیے تیار،ایساکام کرنے جارہی ہیں کہ جان کرآپ بھی بے چین ہوجائیں گے Reviewed by Pak 24 News on April 06, 2019 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.