Top Ad unit 728 × 90

Breaking News

recentposts

15 سال کی عمر میں مجھے کئی ماہ تک ایک شخص ۔۔۔ ملکہ حسن کا ایوارڈ جیتنے والی برطانوی دوشیزہ کا ایسا شرمناک انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے







لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 35سالہ روبی میری نامی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی خاتون نے 2017ءمیں ’مس گلیکسی یوکے‘ اور رواں سال ’مس یونائیٹڈ کنگڈم ارتھ‘ کا مقابلہ جیتا۔ گزشتہ دنوں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اس نے اپنی ماضی کی ایسی دلخراش کہانی دنیا کو سنادی ہے کہ ہر سننے والا افسردہ ہو جائے۔روبی میری نے انٹرویو میں بتایا کہ
”جب میں صرف 15سال کی تھی، میرے والدین مجھے بنگلہ دیش لے گئے اور وہاں زبردستی میری ایسے شخص سے شادی کروا دی جسے میں جانتی تک نہ تھی اور وہ مجھ سے عمر میں دو گنا بڑا تھا۔شادی کے بعد وہ شخص کئی مہینے تک روزانہ مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔“روبی میری کا کہنا تھا کہ ”اس اذیت ناک صورتحال سے اس وقت میری جان چھوٹی جب میں حاملہ ہو گئی اور بچے کو جنم دینے کے لیے مجھے واپس برطانیہ لایا گیا۔ میرا شوہر اس لیے مجھے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا تاکہ وہ مجھے حاملہ کر سکے، کیونکہ یہی اس صورت میں وہ برطانیہ آ سکتا تھا۔وہ دور میرے لیے کسی خوفناک خواب جیسا ہے۔مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرے اپنے والدین نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا، کیوں انہوں نے مجھے ایسے شخص کے حوالے کر دیا جس نے میرے ساتھ جنسی غلام جیسا سلوک روا رکھا۔ اس اذیت ناک صورتحال سے اس وقت میری جان چھوٹی جب میں حاملہ ہو گئی اور بچے کو جنم دینے کے لیے مجھے واپس برطانیہ لایا گیا۔ میرا شوہر اس لیے مجھے روزانہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا تاکہ وہ مجھے حاملہ کر سکے، کیونکہ یہی اس
صورت میں وہ برطانیہ آ سکتا تھا۔وہ دور میرے لیے کسی خوفناک خواب جیسا ہے۔مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرے اپنے والدین نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا، کیوں انہوں نے مجھے ایسے شخص کے حوالے کر دیا جس نے میرے ساتھ جنسی غلام جیسا سلوک روا رکھا۔
15 سال کی عمر میں مجھے کئی ماہ تک ایک شخص ۔۔۔ ملکہ حسن کا ایوارڈ جیتنے والی برطانوی دوشیزہ کا ایسا شرمناک انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے Reviewed by Pak 24 News on April 06, 2019 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.