Top Ad unit 728 × 90

Breaking News

recentposts

نواز شریف اور آصف زرداری تو کچھ بھی نہیں:دنیا کی تاریخ میں ایک باپ کا اپنی بیٹی کو بیش قیمت ترین تحفہ،یہ کیا ہے اور اسکی مالیت کتنی ہے؟ جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا



ہانگ کانگ(ویب ڈیسک ) ہانگ کانگ میں دنیا کے قیمتی ہیروں کی نیلامی ہوئی جہاں سے ایک جاپانی ارب پتی باپ نے ڈیڑھ ارب روپے کا ایک ہیرا خرید کر اپنے بیٹی کو تحفے میں دے دیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ.22 88قیراط کا ہیرا تھا جس میں کوئی ایک خامی بھی نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں دنیا کے قیمتی ہیروں کی نیلامی ہوئی جہاں سے
ایک جاپانی ارب پتی باپ نے ڈیڑھ ارب روپے کا ایک ہیرا خرید کر اپنے بیٹی کو تحفے میں دے دیا۔میل آن لائن کے مطابق یہ۔22 88قیراط کا ہیرا تھا جس میں کوئی ایک خامی بھی نہیں تھی۔ اس طرح کے صرف3ہیرے بولی میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔ اس ہیرے کی بولی اس جاپانی شخص نے1کروڑ6لاکھ پاؤنڈ لگائی۔رپورٹ کے مطابق جاپانی شخص نے یہ ہیرا خریدنے کے بعد اپنی بیٹی منامی سٹار کے نام پر اس کا نام رکھ دیا اور اسے تحفے میں پیش کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس ہیرے کا تعلق ہیروں کی قسم llaسے تھا اور اس قسم کے ہیرے بہت نایاب ہوتے ہیں اور دنیا میں خالص ترین اور سب سے قیمتی تصور کیے جاتے ہیں۔ملکہ برطانیہ کے تاج میں جڑے دو مرکزی ہیرے بھی اسی قسم سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ نیلامی کرانے والی کمپنی لی ویان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈی لی ویان کا کہنا تھا کہ ہم نے جاپانی شخص کو جو ہیرا فروخت کیا اس سے قبل اتنا بڑا اور خالص ہیرا آج تک ہماری دکان پر فروخت نہیں کیا گیا۔ دوسری طرف مہنگی چابی بھی پیش کردی گئی ہے۔ دبئی کی ایک کمپنی نے ہیروں سے سجی دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی چابی متعارف کروادی ہے۔ اس
چابی میں 34.5قیراط کے چھوٹے ہیرے جڑے ہیں جبکہ اس کی تیار ی میں اعلیٰ قسم کی لکڑی،خالص چمڑے اور میٹلز کا استعمال کیا گیا ہے۔
نواز شریف اور آصف زرداری تو کچھ بھی نہیں:دنیا کی تاریخ میں ایک باپ کا اپنی بیٹی کو بیش قیمت ترین تحفہ،یہ کیا ہے اور اسکی مالیت کتنی ہے؟ جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا Reviewed by Pak 24 News on April 05, 2019 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.