کان پر نکلنے والے بال کس خطرناک بیماری کا اشارہ ہیں؟
کان پر نکلنے والے بال دل کی بیماری کا اندیشہ ظاپر کرتے ہیں۔سائنسدانوں کاہ کہنا ہے کہ کان کی کینال پر بالوں کی موجودگی اور دل کیے دورے میں ایک تعلق ہے۔ گذشتہ تین دہائیوں سے سائنسدان ان دونوں چیزوں کے بارے میں تعلق پر تحقیق کررہے تھے اور ہر بار اس کی توثیق ہوتی رہی۔ماضی کی ایک تحقیق میں 43مردوں اور20خواتین کو لیا گیا ۔تحقیق
کے90فیصد شرکاکے کان کی کینال میں وافربا ل تھے۔ بوسٹن یونیورسٹی کے ت حقیق کار رچرڈ ویگنر کاکہنا ہے کہ کان میں بال اس وقت پرورش پاتے ہیں جب ہم ہارمون ایسٹروجن کے رحم وکرم پر رہیں،اس کے علاوہ ٹیسٹیرئیون کی وجہ سے بھی دل کے دورے کے امکانات پیدا ہونے لگتے ہیں۔اس کی وجہ سے سرخ خلیے بہت زیادہ بنتے ہیں اور شریانوں میں خون کا لوتھڑا بننے لگتاہے۔2006کی ایک اور تحقیق میں ایڈسٹن ای نے امریکن جرنل آف فورینزک میڈیکل پتھالوجی میں لکھا ہے کہ اس نے مختلف حصوں اور ان کے دل کے اثرات کا مطالعہ کیا اور یہ بات دیکھی کہ کان کے بالوں اور دل کی بیماریوں کا گہرا تعلق ہے اور اس کی وجہ سے مردوں میں اموات کی شرح زیادہ ہوسکتی ہے۔
کان پر نکلنے والے بال کس خطرناک بیماری کا اشارہ ہیں؟
Reviewed by Pak 24 News
on
April 06, 2019
Rating:
No comments: